hero-header

آپ کی انگلیوں کے نشان درجہ ذیل ٹریک رکھنے کے لۓاستعمال کیے جاتے ہیں:

 

آپ یورپ میں کہاں داخل ہوئے

آپ نے یورپ میں کہاںسیاسی پناہ طلب کی

  • آپ کی انگلیوں کے نشانات کو یورپی مرکزی ڈیٹابیس یا Eurodac میں داخل کیا جاتا ہے جو اس امر کا تعین کرنے میں مدد دیتا ہے کہ Dublin III نامی معاہدے کے تحت کون سا یورپی ملک آپ کے معائنہ کا ذمہ دار ہے۔ Eurodac عام طور پر آپ کی انگلیوں کے نشانات کو تقریبا 10 سالوں تک رکھتا ہے۔
  • یونان آپ کی انگلیوں کے نشانات لے گا:

جب آپ اپنا پولیس نوٹ حاصل کرتے ہیں

جب آپ اپنے مکمل رجسٹریشن کی اپائنٹمنٹ میں حاضری دیتے ہيں، اگر آپ کی انگلیوں کے نشانات پیشگی رجسٹریشن کے دوران نہ لیے گئے ہوں

  • آپ انگلیوں کے نشانات دیئے بغیر فیملی ری یونیکیشن ، یا یونان میں سیاسی پناہ کے لئے درخواست نہیں دے سکتے ہیں۔
  • اگر آپ یونانی پناہ سروس کو اپنی انگلی کے نشانات نہیں دیئے تو آپ کی درخواست کی جانچ پڑتال“ تیز رفتار طریقہ کار ”میں کی جائے گی۔ جس کا مطلب آپکی پناہ گزین کا دعوی رد ہونے کا امکان ہے۔

دیگر ممالک Eurodac استعمال کرکے دیارفت کرتے ہیں کہ آیا آپ پہلے یورپ میں یونان کے ذریعے داخل ہوئے تھے پھر Dublin III کے تحت یونان سے آپ کو واپس لینے کی درخواست کرتے ہیں۔

اگر آپ یونانی اسائلم سروس کو اپنے فنگر پرنٹس نہیں دیتے ہیں، تو آپ کی درخواست کی جانچ "تیز طریقہ کار" کے تحت کی جائے گی، جس کا مطلب ہے کہ زیادہ تر امکان ہے کہ آپ کی پناہ کا دعویٰ مسترد کر دیا جائے گا۔

دیگر یورپی ممالک یہ معلوم کرنے کے لیے یوروڈاک کا استعمال کر سکتے ہیں کہ آیا آپ پہلی بار یونان کے راستے یورپ میں داخل ہوئے، پھر یونان سے کہیں کہ وہ آپ کو ڈبلن III کے تحت واپس لے جائے۔