hero-header

## میں ایک یونانی یونیورسٹی میں ماسٹرز یا پی ایچ ڈی پروگرام کیلئے درخواست کس طرح دے سکتا ہوں؟

یونان میں پوسٹ گریجویٹ پروگراموں کیلئے درخواست دینے کا عمل انڈر گریجویٹ کے طریقہ کار سے مختلف ہے۔

اگر آپ کو یونیورسٹی کے کسی شعبے میں دلچپسی ہو تو، درخواست دینے کے طریقے کے بارے میں مزید جاننے کیلئےمتعلقہ شعبہ سے رابطہ کریں۔

ٹیوشن فیس ہر سال شاید € 1500 اور € 4،500 کے درمیان ہو گی.

مدد کے لئے **یونان میں مطالعہ/سٹڈی ان گریس

یونان میں مطالعہ/سٹڈی ان گریسقیام کردہ ویب سائٹ اور تنظیم ہے جو آپ کی یونانی یونیورسٹی میں داخل ہونے میں مدد کرسکتی ہے. یونانی وزارتِ تعلیم اور یونانی وزارتِ خارجہ، دونوں نے یونان میں مطالعہ/سٹڈی ان گریس کی تصدیق کی ہے.

**رابطہ:**

* فیس بک