اپ ڈیٹ: 2021/03/26

اضافی معلومات

آپکو عمومی اور ماہر ڈاکٹروں سے ملنے کے لیے پہلے ملاقات کا وقت لینے کی ضرورت ہوتی ہے۔
00302103213150 پر کال کر کے پر ملاقات کا وقت طے کریں۔

اک ماہر ڈاکٹر کے ساتھ ملاقات کا وقت طے کرنے کے لیے، مندرجہ ذیل اوقات پر کال کریں:

  • کان ناک اور گلے کی بیماریوں کا ماہر: جمعہ کے دن صبح 3:00 بجے ۔
  • جسمانی نقائص کا ڈاکٹر: جمعرات کے دن صبح 3:00بجے۔
  • امراضِ نسواں کا ڈاکٹر: پیر کے دن صبح 3:00بجے۔
  • آنکھوں کا ڈاکٹر : جمعہ کے دن دوپہر 3:00 بجے۔
  • دل کا ڈاکٹر:منگل کے دن 3:00 بجے۔

اوپر درج کئیے گئے ماہرین (کے اعلاوہ ماہرین ) پر مزید معلومات کے لیئے 00302103213150 پر کال کریں ( پیر سے جمعہ صبح 9:00 بجے سے 5:00 بجے تک)

مقامات

ایتھنز

پتہ

Sapfous 12

مقامی زبان میں پتہ/ ایڈریس

Σαπφούς 12

رابطہ کرنے کے اوقات

سوموار 09:00 سے 17:00

منگل 09:00 سے 17:00

بدھ 09:00 سے 17:00

جمعرات 09:00 سے 17:00

جمعہ 09:00 سے 17:00

مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں

phone: +302103213150

website: www.mdmgreece.gr

پتہ

Sapfous 12, Athens

37.9812528362581100
23.7234871751266180

گوگل میپس میں پتہ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔