اپ ڈیٹ: 2021/04/01

فاروس ڈے سینٹر بچوں اور نوجوانوں کے لیئے خدمات پیش کرتا ہے ( 11 سے 16 سال کی عمر):

  • معلومات اور حوالہ جات.
  • سماجی حمایت.
  • سماجی سرگرمیاں اور پیشہ ورانہ تربیت.
  • انگریزی، یونانی اور ریاضی کی کلاسیں.
  • کپڑ ے .
  • کھانا۔
  • بیت الخلا اور شاور.
  • وائی فائی اور کمپیوٹرز (اسکائپ نہیں).

اضافی معلومات

آپ کو ملاقات طے کرنے کی ضرورت نہیں ہے.

مقامات

ایتھنز

پتہ

Ioulianou 18

مقامی زبان میں پتہ/ ایڈریس

Ιουλιανού 18

رابطہ کرنے کے اوقات

سوموار 10:00 سے 15:00

منگل 10:00 سے 15:00

بدھ 10:00 سے 15:00

جمعرات 10:00 سے 15:00

جمعہ 10:00 سے 15:00

مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں

email: faros@faros.org.gr

phone: +302103818572

website: https://www.faros.org.gr

پتہ

Ioulianou 18, Athens

37.9910895759638000
23.7327539920807000

گوگل میپس میں پتہ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔