اپ ڈیٹ: 2021/01/14

  • طبی خدمات.
  • ذہنی صحت کی خدمات.
  • ماہر کی دیکھ بھال یا جانچ کے لئے حوالہ.
  • حوالہ دی گئی خدمات پر ساتھ جانا اور اس کی ترجمانی
  • ادویات.

اضافی معلومات

  • طے شدہ ملاقات کی ضرورت نہیں ہے.
  • آپ کی امیگریشن کی حیثیت خدمات کے لئے آپ کی اہلیت کو متاثر نہیں کرتی. مریضوں کو دستاویزات دکھانے کے لئے نہیں کہا جاتا ہے.

زبانیں: یونانی، انگریزی، فرانسیسی، عربی، فارسی، کرمانجی

مقامات

ایتھنز

پتہ

Feron 22

مقامی زبان میں پتہ/ ایڈریس

Φερών 22

رابطہ کرنے کے اوقات

سوموار 14:00 سے 20:00

منگل 14:00 سے 20:00

بدھ 14:00 سے 20:00

جمعرات 14:00 سے 20:00

جمعہ 14:00 سے 20:00

مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں

پتہ

Feron 22, Athens

37.9924030000000000
23.7292370000000000

گوگل میپس میں پتہ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔