Service Image

اپ ڈیٹ: 2021/01/14

  • تشدد سے بچنے والے افراد کے لیئے قانونی امداد اور معاونت.
  • تشدد سے بچنے والے افراد کے لیئے سماجی حمایت اور انضمام کی خدمات.
  • تشدد سے بچنے والے افراد کے لیئے نفسیاتی اور ذ ہنی مدد۔
  • تشدد سے بچنے والے افراد کے لیئے طبی خدمات (تشدد اور فزیو تھراپی کی وجہ سے دائمی صحت کے مسائل کی بحالی بھی شامل ہے).
  • تشدد سے بچنے والے افراد کے لیئے طبی جانچ اور ماہرین کے لیئے حوالہ.
  • تشدد سے بچنے والے افراد کے لیئے یونانی صحت کی دیکھ بھال کے نظام کا استعمال کرنے میں مدد.

برائے مہربانی نوٹ کریں: یہ خدمات ناروا سلوک اور تشدد کے پناہ گزینوں اور مہاجرین متاثرین کے لئے ہیں.

  • آپ کی امیگریشن کی حیثیت ان خدمات کے لئے آپ کی اہلیت کو متاثر نہیں کرے گی -- آپ کو دستاویز دیکھانے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔

برائے مہربانی نوٹ کریں: یہ ہنگامی خدمات نہیں ہیں.

  • یہ بحالی کی خدمات ہیں اور اس کی ایک انتظار کی فہرست ہے۔ اگر آپ کے پاس فوری طبی، سماجی، قانونی یا دیگر ضروریات ہیں، تو براہ مہربانی تلاش میں واپس جائیں۔

اضافی معلومات

طے شدہ ملاقات کی ضرورت ہے۔
ملاقات طے کرنے کے لیئے ای میل میں حوالہ دیں، یا اپنی اہلیت کی جانچ پڑتال کے لۓ خود جا کر۔


زبانیں: یونانی، انگریزی.
جو فرانسیسی، عربی، فارسی، کرد بولی ، لنگلا اور دوسری زبانیں بولنے والے ثقافتی ثالث طے شدہ ملاقات کے ساتھ دستیاب ہیں.

مقامات

ایتھنز

پتہ

Ioanni Drosopoulou 72

تیسری3 منزل

مقامی زبان میں پتہ/ ایڈریس

Ιωάννου Δροσοπούλου 72

رابطہ کرنے کے اوقات

سوموار 10:00 سے 17:00

منگل 10:00 سے 17:00

بدھ 10:00 سے 17:00

جمعہ 10:00 سے 17:00

مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں

email: msfocb-athens-vot-mam@brussels.msf.org

phone: +302108660286

پتہ

Ioanni Drosopoulou 72, Athens

38.0014977577040100
23.7350327594136030

گوگل میپس میں پتہ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔