
اپ ڈیٹ: 2021/01/14
یونانی، انگریزی، عربی، فارسی اور ریاضی سیکھنے میں مدد۔ زندگی کا ہنر اور شہری تعلیم۔
اضافی معلومات
ہر کلاس میں ایک یونانی استاد اور عربی یا فارسی بولنے والا استاد ہے. رجسٹریشن اور کلاس کے شیڈول کے بارے میں ایلیکس ELIX سے رابطہ کریں. آپ پیر سے جمعہ صبح 10 بجے سے شام 4 بجے تک خود رجسٹر کروا سکتے ہیں. برائے مہربانی رجسٹریشن کے لۓ اپنا اور اپنے کے بچوں کا شناختی کارڈ لائیں.پتہ
28is Oktovriou 20, 4th Floor, Athens
مقامی زبان میں پتہ/ ایڈریس
28ης Οκτωβρίου 20
رابطہ کرنے کے اوقات
سوموار 09:00 سے 21:00
منگل 09:00 سے 21:00
بدھ 09:00 سے 21:00
جمعرات 09:00 سے 21:00
جمعہ 09:00 سے 21:00
مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں
email: projects7@elix.org.gr
facebook_messenger: https://www.facebook.com/ELIX.Greece/
phone: +302103810445
website: elix.org.gr
پتہ
28is Oktovriou 20, 4th Floor, Athens
37.9854758728655600
23.7298971175477200