Service Image

اپ ڈیٹ: 2021/01/14

بچوں کے لئے ابتدائی تعلیم (3-5 سال کی عمر).

ایک صحت مندانہ ہر روز فراہم کی جاتی ہے.

ہر کلاس میں یونانی استاد اور وہ اساتذہ بھی ہیں جو عربی، فارسی، کرمانی، سورانی، اور اردو بولتے ہیں.
مسائل کے سلسلے میں مدد کے لئے ایک سماجی کارکن موجود ہے۔

اضافی معلومات

رجسٹر کرنے اور مزید معلومات کے لیئے کال کریں، ای میل یا خد تشریف لائیں۔
رجسٹریشن کے اوقات پیر سے بد صبح 10 سے 2 بجے ہیں۔

برائے مہربانی اپنے اور اپنے بچوں کے شناختی دستاویز ساتھ لائیں جب آپ کلاسوں کے لیئے رجسٹر کریں۔

مقامات

ایتھنز

پتہ

28is Oktovriou 20–22 / Patision 20–22

چوتھی4 منزل

مقامی زبان میں پتہ/ ایڈریس

28ης Οκτωβρίου 20-22

رابطہ کرنے کے اوقات

سوموار 10:00 سے 19:00

منگل 10:00 سے 19:00

بدھ 10:00 سے 19:00

جمعرات 10:00 سے 19:00

جمعہ 10:00 سے 19:00

مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں

email: learning.center@elix.org.gr

facebook_messenger: https://www.facebook.com/ELIX.Greece/

phone: +302103810445

website: elix.org.gr

پتہ

28is Oktovriou 20–22 / Patision 20–22, Athens

37.9854838390218960
23.7298984430001130

گوگل میپس میں پتہ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔