Service Image

اپ ڈیٹ: 2021/01/14

کاریتاس سوشل سپاٹ پیش کرتا ہے;

  • سماجی خدمات،بشمول معلومات اور حوالہ جات 
  • نوکری تلاش کرنے کا طریقہ، سافٹ سکلز، اور سی وی لکھنے کی ورکشاپس سمیت، ملازمت تلاش کرنے پر مشا ورت
  • ماہر نفسیات کے ساتھ ذہنی صحت کی دیکھ بھال 
  • بچوں کے لیئے دوستانہ ماحول (4 - 6 سال کی عمر)
  • پرائمری اسکول میں بچوں کے لئے سیکھنے میں مدد
  • نوجوانوں کو بااختیار بنانے کا گروہ
  • بچوں اور بالغوں کے لئے یونانی زبان میں اسباق
  • بچوں کے لئے انگریزی میں اسباق
  • تفریحی اور ثقافتی سرگرمیاں
  • چہرے اور بالوں کی دیکھ بھال، مینیکیور، میک اپ کی تراکیب اور تجاویز پر خواتین کی خوبصورتی کی ورکشاپس. (منگل دوپہر 3 سے 4:30 بجے)
  • آرٹس اور دستکاری کی ورکشاپس (جمعرات دوپہر 3:30 سے 4:30 بجے)
  • یونانی پناہ سروس سے رابطے کے لئے اسکائپ استعمال کرنے کے لئے کمپیوٹر

آپ کو سماجی خدمات کے لئے ملاقات طے کرنے کی ضرورت نہیں ہے.
باقی خدمات اور سرگرمیوں کے لئے، آپ کوملاقات طے کرنے یا رجسٹر کرنے کی ضرورت ہوگی. 

اضافی معلومات

سوشل اسپاٹ موسم گرما کے پروگرام بھی 2 جولائی سے 14 اگست تک پیش کر رہا ہے:

  • کھیلوں، تخلیقی سرگرمیوں، یونانی اسباق کے ساتھ سمر کیمپ (پیر صبح 9 بجے سے دوپہر 12:30 بجے)، انگریزی اسباق (پیر سے بدھ دوپہر 12:30 بجے سے 1:30 بجے)، فلمیں (جمعرات صبح 10:30 بجے) اور باعث حیرت سرگرمیاں (جمعہ)
  • بالغ افراد کے لئے یونانی زبان کے اسباق (پیر سے جمعرات دوپہر 1:30 بجے اور 2:30 بجے)

مزید معلومات کے لئے سوشل سروس پر تشریف لائیں اور موسم گرما کے پروگرام کے لئے رجسٹر کریں۔
جون کے آخر تک رجسٹر کرا لینا بہتر ہے۔

مقامات

ایتھنز

پتہ

Tarella 3

مقامی زبان میں پتہ/ ایڈریس

Ταρέλλα 3

رابطہ کرنے کے اوقات

سوموار 09:30 سے 15:30

منگل 09:30 سے 15:30

بدھ 09:30 سے 15:30

جمعرات 09:30 سے 15:30

جمعہ 09:30 سے 15:30

مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں

facebook_messenger: https://www.facebook.com/caritashellas/

phone: +302105225659

website: http://www.caritas.gr/

پتہ

Tarella 3, Athens

37.9878666496736400
23.7241936346263900

گوگل میپس میں پتہ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔