
اپ ڈیٹ: 2021/01/14
خدمات اور امداد پر مشاورت اور رہنمائی. حوالہ/سفارش. نفسیاتی سماجی حمایت. سماجی تحفظ اور معاشی اور سماجی خطرات سے نمٹنے میں مدد (بے روزگاری، غربت، مستثنی). انسانی حقوق اور محفوظ زندگی گزارنے کا فروغ.
اضافی معلومات
زبانیں: یونانی، انگریزی، عربی، فارسی دیگر زبانوں میں مدد ملاقات طے کر کے حاصل کی جاسکتی ہے.مقامات
ایتھنز
پتہ
2 Domokou & Filadelfeias
دوسری 2nd منزل
مقامی زبان میں پتہ/ ایڈریس
Δομοκού 2 & Φιλαδέλφειας
رابطہ کرنے کے اوقات
سوموار 09:00 سے 21:00
منگل 09:00 سے 21:00
بدھ 09:00 سے 21:00
جمعرات 09:00 سے 21:00
جمعہ 09:00 سے 21:00
مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں
email: athens@solidaritynow.org
facebook_messenger: https://www.facebook.com/SolidarityNow/
phone: +302108220883
website: http://www.solidaritynow.org/en/
پتہ
Domokou 2 & Filadelfeias, Athens
37.9926887686328000
23.7214644483805440