اپ ڈیٹ: 2021/01/14

اک انٹرنیشنل ٹیم درج ذیل کے ساتھ آپکی مدد کر سکتی ہے:

  • سیاسی پناہ کے طریقہ کار کے متعلق معلومات
  • سیاسی پناہ کے انٹرویو کے لیے تیاری
  • سیاسی پناہ اور خاندانی ملاپ کی درخواستوں کے متعلق عمومی سوالات

ملاقات کے اوقات

سوموار: صبح 10 بجے سے دوپہر 1 بجے تک۔
منگل: صرف طے شدہ ملاقات سے
بدھ: صرف طے شدہ ملاقات سے
جمعرات:صبح 10 بجے سے دوپہر 1 بجے تک۔

ملاقات کا وقت طے کرنے کے لیے ایڈووکیٹ ابراڈ کو ای میل بھیجیں، بشمول اپنے سوال کی وضاحت کے ساتھ۔
جب آپ اپنی ملاقات کے وقت آئیں تو تمام دستاویزات اپنے ہمراہ لائیں(رجسٹریشن، میڈیکل دستاویزات وغیرہ۔)۔

اضافی معلومات

آپ ایڈووکیٹ ابراڈ کی اسکائپ پر انکی قانونی مدد کی ہاٹ لائن پر بھی رابطہ کر سکتے ہیں:

  • شامل کریں "Advocates Abroad Hotline"اک رابطےکے طور پر
  • سوموار یا بدھ کے دن، شام 6 سے رات 9 بجے تک کال یا میسج کریں۔ (ایتھنز وقت کے مطابق)

مقامات

ایتھنز

پتہ

Pireos 28

دوسری 2 منزل – Omonia Church / Omonia Information Center

مقامی زبان میں پتہ/ ایڈریس

Πειραιώς 28

مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں

email: athens@advocatesabroad.org

facebook_messenger: https://www.facebook.com/advocatesabroad

phone: +306945386201

website: www.AdvocatesAbroad.org

پتہ

Pireos 28, Athens

37.9826460000000000
23.7244340000000000

گوگل میپس میں پتہ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔