
اپ ڈیٹ: 2021/01/14
CRWI ڈیوٹیما خواتین کے لئے قانونی امداد فراہم کرتا ہے جو تشدد سے گزری ہیں صرف اس لیئے کے وہ خواتین ہیں:
- سیاسی پناہ طلب کرنے اور آپکے حقوق کے بارے میں معلومات
- انفرادی مشاورت
- سیاسی پناہ کے عمل کے دوران قانونی امداد اور نمائندگی
- خاندان کے حصول/ملاپ کے معاملات کے لئے قانونی امداد
- مجرمانہ اور سول معاملات کے لئے عدالت میں نمائندگی
اضافی معلومات
سی آر ڈبلیوآئی دیوتیماCRWI Diotima سے ملاقات/تقرری کے لیے ای میل بھیجیں.مقامات
ایتھنز
پتہ
Makedonias 2
مقامی زبان میں پتہ/ ایڈریس
Μακεδονίας 2
رابطہ کرنے کے اوقات
سوموار 11:00 سے 16:00
منگل 11:00 سے 16:00
بدھ 11:00 سے 16:00
جمعرات 11:00 سے 16:00
جمعہ 11:00 سے 16:00
مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں
email: diotima@otenet.gr
facebook_messenger: https://www.facebook.com/NGOdiotima/
phone: +302108816405
website: http://diotima.org.gr
پتہ
Makedonias 2, Athens
37.9888403877090500
23.7355542182922400