اپ ڈیٹ: 2021/05/28

  • سیاسی پناہ طلب کرنے اور آپکے حقوق کے بارے میں معلومات.
  • انفرادی مشاورت.
  • سیاسی پناہ کے عمل کے دوران قانونی امداد اور نمائندگی.
  • خاندانی ملاپ کے مقدمات میں قانونی امداد

اضافی معلومات

آپ کو منگل (صبح 10 بجے سے دوپہر 1 بجے تک۔) اوربدھ ( صبح 11 بجے سے دوپہر 1 بجے تک) کےدن ملنے کے وقت کے دوران پہلے سےطے شدہ ملاقات کی ضرورت نہیں ہے
اگر آپ کا خاندانی ملاپ کا کیس ہے، تو آپ بغیر کسی ملاقات کے بغیر بھی بدھ (صبح 9 بجے - 11 بجے) آ سکتے ہیں.

آپ کو باقی دنوں اور اوقات کے لیئے طے شدہ ملاقات کی ضرورت ہے۔

مقامات

ایتھنز

پتہ

Tripou 4

مقامی زبان میں پتہ/ ایڈریس

Τρίπου 4

مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں

email: aitima@freemail.gr

facebook_messenger: https://www.facebook.com/ngo.aitima

phone: +302109241677

website: http://www.aitima.gr/index.php/en/

پتہ

Tripou 4, Athens

37.9633000000000000
23.7170620000000000

گوگل میپس میں پتہ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔