
اپ ڈیٹ: 2021/01/14
نفسیاتی ضروریات کا اندازہ. خصوصی مدد یا علاج کے لئے تشخیص اور رہنمائی. انفرادی مشاورت اور نفسیات. گروپ کی بااختیاری کے لیئے، انضمام اور ذاتی ترقی کے لئے مشاورت. تنازعات کے انتظام کے لئے خاندان اور جوڑوں کی مشاورت.
اضافی معلومات
طے شدہ ملاقات کی ضرورت ہے۔ زبانیں: یونانی، انگریزی عربی، کردش (کرمانجی اور سورانی)، فارسی، دری، اردو،تاجیکی، پشتو، فرانسیسی کے لئے ترجمانی کی خدمات موجود ہیں۔مقامات
ایتھنز
پتہ
Domokou 2 & Filadelfeias
دوسری2 منزل
مقامی زبان میں پتہ/ ایڈریس
Δομοκού 2 & Φιλαδέλφειας
رابطہ کرنے کے اوقات
سوموار 09:00 سے 21:00
منگل 09:00 سے 21:00
بدھ 09:00 سے 21:00
جمعرات 09:00 سے 21:00
جمعہ 09:00 سے 21:00
مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں
email: athens@solidaritynow.org
facebook_messenger: https://www.facebook.com/SolidarityNow/
phone: +302108220883
website: http://www.solidaritynow.org/en/
پتہ
Domokou 2 & Filadelfeias, Athens
37.9926936283023500
23.7214584013476900