
اپ ڈیٹ: 2021/01/14
روزگار کی مہارت کی تربیت. ملازمت کی سماعت کے سیشن. سی وی کی لکھائی. ملازمت کی تلاش کرنے کے طریقہ کار پہ کوچنگ. ملازمت کی تلاش کے لئے انٹرنیٹ تک رسائی. انٹرویو کے لئے کوچنگ. کام کرنے سے متعلق موضوعات پر ورکشاپ اور سیمینار. ممکنہ آجروں /مالکوں کے ساتھ نیٹ ورکنگ.
اضافی معلومات
زبانیں: یونانی، انگریزیعربی، کردش (کرمانجی اور سورانی)، فارسی، دری، اردو،تاجیکی، پشتو، فرانسیسی کے لئے ترجمانی کی خدمات بھی موجود ہیں۔
مقامات
ایتھنز
پتہ
Domokou 2 & Filadelfeias
دوسری منزل
مقامی زبان میں پتہ/ ایڈریس
Δομοκού 2 & Φιλαδέλφειας
رابطہ کرنے کے اوقات
سوموار 09:00 سے 21:00
منگل 09:00 سے 21:00
بدھ 09:00 سے 21:00
جمعرات 09:00 سے 21:00
جمعہ 09:00 سے 21:00
مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں
email: athens@solidaritynow.org
facebook_messenger: https://www.facebook.com/SolidarityNow/
phone: +302108220883
website: http://www.solidaritynow.org/en/
پتہ
Domokou 2 & Filadelfeias, Athens
37.9926928666904400
23.7214643412858900