اپ ڈیٹ: 2021/01/14

مندرجہ ذیل اوقات میں اتوار کے دن زبان کے اسباق منعقد ہوتے ہیں:

یونانی زبان کے اسباق:  

  • صبح 11 سے دوپہر 2 بجے تک۔
  • دوپہر 2 سے شام 5 بجے تک۔
  • شام 5 سے شام 8 بجے تک۔

جرمن زبان کے اسباق: دوپہر 2 بجے سے شام 5 بجے تک۔

انگریزی زبان کے اسباق: شام 5 سے شام 8 بجے تک۔

مقامات

ایتھنز

پتہ

Giatrakou 22

مقامی زبان میں پتہ/ ایڈریس

Γιατράκου 22

رابطہ کرنے کے اوقات

اتوار 11:00 سے 20:00

مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں

facebook_messenger: https://el-gr.facebook.com/KYRIAKATIKO-SXOLEIO-METANASTWN-143394680950/

phone: +306974486368

پتہ

Giatrakou 22, Athens

37.9837860000000000
23.7193690000000000

گوگل میپس میں پتہ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔