
اپ ڈیٹ: 2021/01/14
بچوں، والدین، اور اساتذہ کے لئے مسائل پر مشاورت، جیسے کہ: بچوں اور نوجوانوں کے ذ ہنی صحت، گھریلو تشدد، والدین اور بچے کے تعلقات، طلاق کے دوران بچوں کی خیر یت، انفرادی اور خاندانی سیشن، والدین کے گروہ، خاندانوں اور بچوں کے لئے نفسیاتی تعلیمی سیمینار، بچے کے ساتھ زیادتی کے الزامات (بغیر شناخت کے) کی اطلاع دینا حوالہ دینا/سفارش۔
اضافی معلومات
آپ 11525 کی ہیلپ لائن پر کال کر سکتے ہیں۔ زبانیں: یونانی، انگریزی عربی، کردش (کرمانجی اور سورانی)، فارسی، دری، اردو،تاجیکی، پشتو، فرانسیسی کے لئے ترجمانی کی خدمات موجود ہیں۔مقامات
ایتھنز
پتہ
Domokou 2 & Filadelfeias
دوسری2 منزل
مقامی زبان میں پتہ/ ایڈریس
Δομοκού 2 & Φιλαδέλφειας
رابطہ کرنے کے اوقات
سوموار 09:00 سے 21:00
منگل 09:00 سے 21:00
بدھ 09:00 سے 21:00
جمعرات 09:00 سے 21:00
جمعہ 09:00 سے 21:00
مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں
email: athens@solidaritynow.org
facebook_messenger: https://www.facebook.com/SolidarityNow/
phone: +302108220883
website: http://www.solidaritynow.org/en/
پتہ
Domokou 2 & Filadelfeias, Athens
37.9926912465252200
23.7214608407939950