
اپ ڈیٹ: 2021/01/14
- بچوں کے لئے تخلیقی پروگرام.
- اشتراکی نظام کے راج اور سیکھنے میں حمایت کرنے والے گروہ.
- تفریحی تقریبات.
- والدین کے لئے یونانی اور انگریزی اسباق.
- والدین اور بچوں کو معاون و مشاورت (3-12 سال کی عمر)
- سماجی خدمات اور بچوں اور خاندانی ' ضروریات کو پورا کرنے میں مدد.
- سماجی حمایت کی خدمات اور تنظیموں کے ساتھ معلومات اور مداخلت
- ادھار کتابیں دینے والی لائبریری.
- تعلیمی پروگرام.
- ثقافتی نقطہ نظر کے دلچسپ دورے اور سیر و تفریح.
اضافی معلومات
زبانیں: یونانی، انگریزیعربی، کردش (کرمانجی اور سورانی)، فارسی، دری، اردو،تاجیکی، پشتو، فرانسیسی کے لئے ترجمانی کی خدمات بھی موجود ہیں۔
مقامات
ایتھنز
پتہ
Domokou 2 & Filadelfeias
دوسری2 منزل
مقامی زبان میں پتہ/ ایڈریس
Δομοκού 2 & Φιλαδέλφειας
رابطہ کرنے کے اوقات
سوموار 09:00 سے 21:00
منگل 09:00 سے 21:00
بدھ 09:00 سے 21:00
جمعرات 09:00 سے 21:00
جمعہ 09:00 سے 21:00
مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں
email: athens@solidaritynow.org
facebook_messenger: https://www.facebook.com/SolidarityNow/
phone: +302108220883
website: http://www.solidaritynow.org/en/
پتہ
Domokou 2 & Filadelfeias, Athens
37.9926922557337650
23.7214616135694240