Service Image

اپ ڈیٹ: 2021/01/14

ایتھاکا لانڈری اپنی متحرک دھونے اور سکھانے والی مشین میں کپروں کو دھوتی اور سکھاتی ہے۔

وہ ہر دفعہ میں 20 لانڈری بیگ دھو سکتے ہیں.

اضافی معلومات

کوئی بھی اس لانڈری سروس\"کپڑے دھونے میں مدد کے لیے خدمت\" کا استعمال کرسکتا ہے اگر وہ دیگر صفائی کی خدمات تک رسائی نہیں رکھتے.

آپ کو ملاقات کا وقت لینے کی ضرورت نہیں ہے.
ایتھاکا لانڈری کے ہفتہ وار شیڈول پر دکھائے گئے وقت کے مطابق اس مقام پر آئیں: http://ithacalaundry.gr/#action

کام کے پہلے گھنٹے کے دوران اپنے کپڑے لے آئیں.

مقامات

ایتھنز

پتہ

Athinas 55

سین اتھینا

مقامی زبان میں پتہ/ ایڈریس

Αθηνάς 55

رابطہ کرنے کے اوقات

بدھ 16:00 سے 22:00

جمعرات 15:00 سے 18:00

اتوار 16:00 سے 22:00

مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں

email: info@ithacalaundry.gr

facebook_messenger: https://www.facebook.com/ithacalaundry/

phone: +302114116300 (ext.114)

website: http://ithacalaundry.gr/en/home

پتہ

Athinas 55, Athens

37.9805422023757400
23.7268788834104460

گوگل میپس میں پتہ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔