
اپ ڈیٹ: 2021/01/14
- بالغ افراد کے لئے یونانی، جرمن اور انگریزی میں کلاسیں
- تعلیمی اور سماجی سرگرمیاں (جیسے خواتین کی سرگرمیاں، بچوں کے لیئے تھیٹر اور خواتین اور بچوں کے لئے فلم نائٹ وغیرہ)
کلاسوں اور سرگرمیوں کا شیڈول ہفتہ وار موزائیکو Mosaico ہاؤس کے فیس بک کے صفحہ پر اپ ڈیٹ کیا جاتا ہے۔
اضافی معلومات
کلاس رجسٹر شروع ہونے سے 10 منٹ پہلے آئیں.کلاس کے دوران والدین کے لئےانکے بچوں کے لیے مفت دیکھ بھال دستیاب ہے.
مقامات
ایتھنز
پتہ
Meg. Alexandrou 102
مقامی زبان میں پتہ/ ایڈریس
Μεγ. Αλεξάνδρου 102
مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں
facebook_messenger: https://www.facebook.com/helpfromgreece/
پتہ
Meg. Alexandrou 102, Athens
37.9821210000000000
23.7153490000000000