اپ ڈیٹ: 2021/01/14

سیلف ہیلپ/ اپنی مدد گروپ منشیات کے عادی افراد کو منشیات کا استعمال روکنے میں مدد دیتا ہے (شراب سمیت) اور زندگی کا نیا راستہ ڈھونڈتےہیں. یہ پروگرام منشیات کی عادت/لت کو ایک ایسی بیماری کی طرحلیتا ہے جس سے بحالی ممکن ہے.  کوئی بھی خاندان یا دوستوں سمیت، ہر مہینے کے پہلے سوموار کو ملاقات کر سکتا ہے. دیگر تمام ملاقاتیں صرف ان لوگوں کے لئے ہیں جو اپنے منشیات کے مسائل کو حل کرنا چاہتے ہیں.

اضافی معلومات

مزید معلومات کے لئے، آپ روزانہ ہیلپ لائن 00302103474777 کو شام 6:30 بجے سے رات 8 بجے تک فون کر سکتے ہیں. ہیلپ لائن یونانی اور انگریزی میں جواب دیتی ہے. آپ کسی بھی وقت پیغام چھوڑ سکتے ہیں، اور منشیات کا روک تھام کرنے والا بے نام افراد آپ کو واپس کال کرے گا.

مقامات

ایتھنز

پتہ

Agiou Markou 10

پانچوی منزل

مقامی زبان میں پتہ/ ایڈریس

Αγίου Μάρκου 10

رابطہ کرنے کے اوقات

سوموار 18:30 سے 20:00

منگل 12:00 سے 13:00

جمعرات 18:30 سے 20:00

جمعہ 19:00 سے 20:30

ہفتہ 12:00 سے 13:30

اتوار 12:00 سے 13:00

مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں

email: na.greece@gmail.com

phone: +302103474777

website: http://www.na-greece.gr/Meetings.html

پتہ

Agiou Markou 10, Athens

37.9785510000000000
23.7291400000000000

گوگل میپس میں پتہ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔