اپ ڈیٹ: 2021/01/14

سیلف ہیلپ/ اپنی مدد گروپ منشیات کے عادی افراد کو منشیات کا استعمال روکنے میں مدد دیتا ہے (شراب سمیت) اور زندگی کا نیا راستہ ڈھونڈتےہیں. ییہ پروگرام منشیات کی عادت/لت کو ایک ایسی بیماری کی طرحلیتا ہے جس سے بحالی ممکن ہے.. ملاقاتیں ان لوگوں کے لئے ہیں جو اپنے منشیات کے مسائل کو حل کرنا چاہتے ہیں.

اضافی معلومات

مزید معلومات کے لئے، آپ روزانہ ہیلپ لائن 00302103474777 کوشام 6:30 بجے سے رات 8 بجے تک فون کر سکتے ہیں. ہیلپ لائن یونانی اور انگریزی میں جواب دیتی ہے. آپ کسی بھی وقت پیغام چھوڑ سکتے ہیں، اور منشیات کا روک تھام کرنے والے بےنام افراد آپ کو واپس کال کریں گے.

مقامات

ایتھنز

پتہ

Tsamadou 13

مقامی زبان میں پتہ/ ایڈریس

Τσαμαδού 13

رابطہ کرنے کے اوقات

بدھ 20:30 سے 22:00

جمعہ 20:30 سے 22:00

اتوار 12:00 سے 13:30

مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں

email: na.greece@gmail.com

phone: +302103474777

website: http://www.na-greece.gr/Meetings.html

پتہ

Tsamadou 13, Athens

37.9874610000000000
23.7351320000000000

گوگل میپس میں پتہ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔