Service Image

اپ ڈیٹ: 2022/03/21

ملٹی فنکشنل سینٹر (ایم ایف سی) مہاجرین کو انکی مادری زبان میں معاونت اور معلومات پیش کرتا ہے:

یونان میں صورتحال، سیاسی پناہ کے لیے درخواست دینا، قانونی حیثیت اور مہاجرین کے حقوق کے متعلق معلومات

ریاستی ایجنسیوں اور غیر سرکاری اداروں (این جی او) کے متعلق معلومات

قانونی امداد فراہم کرنے والی تنظیموں کے حوالے سے حوالا جات

صحت کی دیکھ بھال، رہائش، معاشی معاونت، خوراک اور دیگر بنیادی ضروریات کے لئے معلومات اور حوالہ جات

انفرادی سماجی حمایت، جیساکہ خوراک، دیگر بنیادی ضروریات، اور طبی علاج، رہائش اور دیگر خدمات کے لئے حوالہ جات

رہائشی اجازت نامے کی تجدید کے طریقہ کار میں مدد۔

ہسپتال، کلینک اور ہیلینک ریڈ کراس (EHS) ایجوکیشنل ہیلتھ اسٹیشن میں ملاقات کا وقت طے کرنے میں مدد

طبی خدمات

گروہ کی صورت میں نفسیاتی سماجی معاونت

غیر سرکاری تنظیموں، سرکاری اداروں، ہسپتال، ڈاکٹروں وغیرہ کے ساتھ فون پر ترجمانی۔

سماجی ملاقاتی جگہ

والدین اور بچوں کے لیےکھیل کی جگہ اور کھیلوں کے گروپ

اسکول میں پڑھنے کے بعد میں معاونت اور سرکاری اسکول میں جانے والے بچوں کے لئے ہوم ورک میں مدد

ابتدائی، انٹرمیڈیٹ اور اعلی درجے کی سطح کے لئے یونانی اور انگریزی زبان کےکورس

ملازمت کی مہارت کی ورکشاپس (موضوعات میں شامل ہیں: یونان میں ملازمت کی تلاش کے لئے،خود بیداری، اوزار اور تجاویز، سخت اور نرم مہارت، یونان میں رہنا اور کام کرنا، سی وی اور کور لیٹر لکھنا، اور ملازمت کے انٹرویو کے لئے تیاری کر نا. اسی طرح نجی کمپنیوں کے لئے تعلیمی سفر)

مرکز میں مدد کرنے والے لوگوں کے لئے رضاکارانہ تربیت

مختلف عمر کے لوگوں کے لیے بھی اور، مردوں، عورتوں اور بچوں کے لئے مختلف سرگرمیاں

تفریحی سرگرمیاں اور واقعات

کمپیوٹر اور وائی فائی


خدمات کی اضافی معلومات

ایم ایف سی میں خدمات تک رسائی حاصل کرنے کے لیے آپ کو ملاقات کا وقت لینے اور ایک ممبر کارڈ رکھنے کی ضرورت ہے۔

ممبر کارڈ حاصل کرنے کے لیے، آپ کو ایم ایف سی میں اندراج کرنا ہوگا۔


ملاقات کے ل، ، ہاٹ لائن پر +302105140440 پر کال کریں یا واٹس ایپ / وائبر پر +306934724893 پر پیغام بھیجیں۔

واٹس ایپ / وائبر نمبر:+306934724893

تائید شدہ زبانیں: عربی، فارسی/ دری، پشتو، روسی، فرانسیسی، انگریزی، یونانی، سواحلی، کینیاروانڈا، کیرنڈی، ترکی، اردو

براہ کرم کوویڈ-19 کی پابندیوں کی وجہ سے خدمت فراہم کنندہ سے رابطہ کریں۔

قابل رسائی اور اضافی معلومات

عوامی تعطیلات پر یہ خدمت بند ہے:جی ہاں

تقرری کی ضرورت:جی ہاں

ملاقات کیسے کی جائے: کال کریں یا ٹیکسٹ واٹس ایپ / وائبر کریں

اشارے کی زبان میں مواصلت:نہیں

اس مقام کے داخلی راستے پر ایک ریمپ ہے::نہیں

اس جگہ میں لفٹ ہے:جی ہاں

اس جگہ پر خواتین عملہ ہے:جی ہاں

اس مقام پر مردوں اور عورتوں کے لئے الگ الگ باتھ روم ہیں:جی ہاں

درج تمام خدمات مفت ہیں۔جی ہاں

مقام

ایتھنز

پتہ

کپوڈسٹریو 2

پہلی منزل

مقامی زبان میں پتہ۔

Καποδιστρίου 2

رابطہ کرنے کے اوقات

سوموار 09:00 سے 19:00

منگل 09:00 سے 19:00

بدھ 09:00 سے 19:00

جمعرات 09:00 سے 19:00

جمعہ 09:00 سے 19:00

مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں

email: mf@redcross.gr

website: http://www.redcross.gr/

پتہ

Kapodistriou 2, Athens

37.9861472618303600
23.7323278771107160

مقامی زبان میں پتہ

Καποδιστρίου 2

گوگل میپس میں پتہ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔