
اپ ڈیٹ: 2021/05/28
یونان میں اعلی تعلیم کے لئے درخواست کیسے دیتے ہیں کے متعلق مشاورت:
- جی سی آر(GCR ) درخواستیں، اندراج اور رجسٹریشن کے ساتھ مدد کرتا ہے
- وہ آپ کے ساتھ سروس دفاتر (اگر ضرورت ہو گی) جائیں گے
مقامات
ایتھنز
پتہ
Solomou 20
چوتھی 4 منزل – Pyxida Intercultural Center for the Promotion of Refugee Integration
مقامی زبان میں پتہ/ ایڈریس
Σολωμού 20
مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں
email: gcr1@gcr.gr
facebook_messenger: www.facebook.com/gcr.gr
phone: +302103814710
website: https://www.gcr.gr/en/pyxida-multicultural-center
پتہ
Solomou 20, Athens
37.9866209036474700
23.7331796650529100