Service Image

اپ ڈیٹ: 2021/05/21

  • پناہ گزینوں اور مہاجرین کے لئے قانونی امداد کی خدمات. طبی، ایمرجنسی ہاؤسنگ، ماہر پناہ اور سرکاری خدمات کو سماجی فلاح و بہبود کی مدد اور حوالہ جات.
خدمات پناہ کے متلاشی اور تسلیم شدہ پناہ گزینوں کے لئے ہیں. تشدد کے متاثرین، اکیلے اپنے والدین کے بغیر بچے، اور گھریلو اور خاندانی تشدد کے شکار افراد کو ترجیح دی جاتی ہے.

اضافی معلومات

ملاقات طے کرنے کے لئے صبح 8 سے 9 کے درمیان دفتر آئیں.
ملاقات صبح 9 سے سہ پہر 3 بجے تک کے لیئے ہیں۔

مقامات

ایتھنز

پتہ

Solomou 25

مقامی زبان میں پتہ/ ایڈریس

Σολωμού 25

مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں

email: gcr1@gcr.gr

facebook_messenger: https://www.facebook.com/gcr.gr/

phone: +302103800990 1

website: http://www.gcr.gr/index.php/en/

پتہ

Solomou 25, Athens

37.9866058990406400
23.7323839568123560

گوگل میپس میں پتہ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔