Service Image

اپ ڈیٹ: 2021/01/14

  • تشدد سے زندہ بچ جانے والوں کے لئے طبی اور ذہنی صحت کی دیکھ بھال (جیسے تشدد اور جنسی تشدد).

  • جب ضروری ہو تو عوامی ہسپتال یا نجی ماہرین کے حوالاجات. (حوالہ دینے کے لیے نرس اور ثقافتی ثالث / مترجم آپ کے ساتھ جائیں گے).

اضافی معلومات

ملاقات طے کرنے کی ضرورت ہے.

  • اسی دن کی ملاقات طے کرنے کے لیے صبح 10سے(دوپہر) 12 بجے کے درمیان کلینک میں آئیں۔
  • اگر آپ (دوپہر) 12 بجے کر بعد آتے ہیں تو آپ کہ کسی اور دن کا وقت ملے گا

قطع نظر قومیت اور قانونی حیثیت کے، کلینک سب کے لئے کھلا ہے.

مقامات

میتلینی

پتہ

Agioritou Panselinou 1

مقامی زبان میں پتہ/ ایڈریس

Αγιορειτου Πανσελήνου 1

رابطہ کرنے کے اوقات

سوموار 09:00 سے 16:00

منگل 09:00 سے 16:00

بدھ 09:00 سے 16:00

جمعرات 09:00 سے 16:00

جمعہ 09:00 سے 12:00

مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں

پتہ

Agioritou Panselinou 1, Mytilene

39.1115060699427840
26.5560630630362160

گوگل میپس میں پتہ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔