
اپ ڈیٹ: 2021/01/14
- سویڈن کے لئے منتقلی کے پروگرام میں پناہ گزینوں کے لئے سویڈش ثقافت اور بات چیت کی کلاسیں.
- آپ سویڈن میں زبان اور ثقافت کے ساتھ ساتھ تعلیم اور روزگار کے بارے میں بھی سیکھنا شروع کر سکتے ہیں.
- خواتین، مردوں اور بچوں کے لئے کلاسیں کھلی/داخلے کھلے ہیں.
اضافی معلومات
کلاسیں منگل اور جمعرات کو منعقد ہوتی ہیں:
- سویڈش ثقافت کی کلاس دوپہر 1 سے - 3 بجے تک.
- سویڈش زبان کی کلاس: سہ پہر3:30 سے. - شام5:30 تک.
مقامات
ایتھنز
پتہ
Konstantinoupoleos 44
تنظیم/آرگنائزیشن آرتھ میں
مقامی زبان میں پتہ/ ایڈریس
Κωνσταντινουπολεως 44
رابطہ کرنے کے اوقات
منگل 13:00 سے 18:00
جمعرات 13:00 سے 18:00
مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں
email: bjornar@drapenihavet.no
facebook_messenger: https://www.facebook.com/drapenihavet/
phone: +306975525973
website: https://www.drapenihavet.no/en/
پتہ
Konstantinoupoleos 44, Athens
37.9778060000000000
23.7090150000000000