
اپ ڈیٹ: 2021/05/28
اسکول سپورٹ لرننگ کلاسیں ان بچوں کو جو یونانی زبان بولتے ہیں اور یونانی عوامی اسکول میں شرکت کرتے ہیں مدد کرتی ہیں:
- زبان کے اسباق
- ہوم ورک اور کلاس اسائنمنٹس میں مدد
جی سی آر (GCR) بچوں کو ان کی تعلیمی صلاحیت تک پہنچنے میں مدد کے لئے مختلف سیکھنے کی ضروریات اور سٹائل کی حمایت کرتا ہے۔اضافی معلومات
رجسٹر کرنے کے لیئے صبح 9 بجے سے دوپہر 3 بجے آفس آئیں۔مقامات
ایتھنز
پتہ
Solomou 20
چوتھی منزل – پناہ گزین انضمام کے فروغ کے لئے پیکسیڈا بین الثقافتی سینٹر (Pyxida Intercultural Center)
مقامی زبان میں پتہ/ ایڈریس
Σολωμού 20
مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں
email: gcr1@gcr.gr
facebook_messenger: www.facebook.com/gcr.gr
phone: +302103814710
website: https://www.gcr.gr/en/pyxida-multicultural-center
پتہ
Solomou 20, Athens
37.9866184738724600
23.7331805681032300