
اپ ڈیٹ: 2021/05/28
وہ بالغ افراد جو یونانی یونیورسٹیوں میں پڑھنا چاہتے ہیں، ان کے لیئے 30 ہفتے کا محدود مگر زوردار پروگرام:
- یہ کورس یونیورسٹی کے پروگراموں میں شرکت کرنے کے قابل کرنے کے لیئے (بی 2 کی سطح)، زبان کی مہارت کے امتحان کے لئے شرکاء تیار کرے گا بنیادی زبان کی مہارت (A1 سطح) کی ضرورت ہے.
- کلاسیں صبح کے وقت ہفتہ میں 3 بار منعقد کی جاتی ہیں.
- کلاس میں حاضری کی ضرورت ہے.
اضافی معلومات
کلاسیں اکتوبر کے پہلے ہفتے شروع ہوں گی:
- آپ 22 ستمبر 2017 تک رجسٹر/اندراج کرسکتے ہیں.
- رجسٹر/اندراج کرنے کے لئے صبح 9 بجے سے سہ پہر 3 بجے کے درمیان تشریف لائیں.
مقامات
ایتھنز
پتہ
Solomou 20
پناہ گزین انضمام کے فروغ کے لئے پیکسیڈا بین الثقافتی سینٹر - چوتھی منزل (Pyxida Intercultural Center for the Promotion of Refugee Integration) 4th floor
مقامی زبان میں پتہ/ ایڈریس
Σολωμού 20
مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں
email: gcr1@gcr.gr
facebook_messenger: www.facebook.com/gcr.gr
phone: +302103800990
website: http://www.gcr.gr/index.php/en/about-gcr/structure/compass
پتہ
Solomou 20, Athens
37.9866245631762600
23.7331800188185900