
اپ ڈیٹ: 2021/01/14
لائٹ وِد آوٹ بارڈز پیش کرتی ہے:
- بصارت کی پیمائی اورعلم امراض چشم کی خدمات
- نسخے کے مطابق نظر اور دھوپ کی عینک
اگرآپکو اک ماہرِ امراضِ چشم یا آنکھوں کے ڈاکٹر سے ملنے کی ضرورت ہے تو ان میں سے اک میڈیکل کی تنظیم کو بتائیں (KEELPNO, Kitrinos, Boat Refugee Foundation, Red Cross, MSF, DocMobile)۔ میڈیکل کی تنظیم آپکواک ملاقات کا وقت طے کرنے کے لیے لائٹ وِد آوٹ بارڈر کا حوالا دے گی۔
لائٹ وِڈآوٹ بارڈر ملاقات کا وقت شیڈول کرنے کے لیے آپ سے فون پر رابطہ کرے گی۔
پتہ
لیسووس - موریا
زمینی منزل، EASO کے ساتھ
رابطہ کرنے کے اوقات
سوموار 08:30 سے 15:00
منگل 08:30 سے 15:00
بدھ 08:30 سے 15:00
جمعرات 08:30 سے 15:00
جمعہ 08:30 سے 15:00
مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں
email: info@lightwithoutborders.org.es
facebook_messenger: https://www.facebook.com/lightwithoutbordersorg/
پتہ
Lesvos – Moria
39.1347210000000000
26.5022150000000000