Service Image

اپ ڈیٹ: 2021/06/15

مختلف اقسام کی مہارتوں میں بالغ اور نوجوان افراد کے لئے پیشہ ورانہ تربیت:

جاب کوچنگ: سی وی لکھنا، ملازمت کی تلاش اور ایپلی کیشنز، انٹرویو سکلز، کام کی جگہ کی توقعات

کمپیوٹر کی مہارت کی کلاسیں:(PC Tech) پی سی ٹیک 101 (بنیادی کمپیوٹر اور ٹائپنگ کی مہارت)، ایم ایس پرو (مائیکروسافٹ ورڈ، ایکسل، اور پاور پوائنٹ)

یونانی اور انگریزی زبان کی کلاسیں

گرافک ڈیزاین کی کلاسیں

سلائی کی کلاسیں

سیڈSEED (بااختیار بنانے اور ترقی کے لئے پائیدار کاروباری ادارہ) کاروباری کورس: یونان میں آپ کے اپنے کاروبار کو شروع کرنے میں آپ کی مدد کرنے کے لئے ایک 12 ہفتہ کاروباری کورس

زبان کی کلاسوں اور سیڈ (SEED )بزنس کورس کے لئے حاضری کی سختی سے پابندی کی ضرورت ہوتی ہے۔

جاب کوچنگ یا کمپیوٹر کی مہارت کی کلاسوں کے لئے رجسٹریشن کی ضروت نہیں ہے۔


مزید معلومات کے لیے ای میل، کال ، یا دفتر میں تشریف لائیں۔

والدین کا ہیسٹیا ہیلاس(Hestia Hellas) کے وزٹ کے دوران بچوں کے لئے چائلڈ کیئر دستیاب ہے (عمر 2 سے 12 سال)۔

اضافی معلومات

مزید معلومات کے لئے کال کریں ، ای میل کریں یا آفس دیکھیں۔

مزید معلومات کے لیے ای میل، کال ، یا دفتر میں تشریف لائیں۔1 2 والدین کا ہیسٹیا ہیلاس(Hestia Hellas) کے وزٹ کے دوران بچوں کے لئے چائلڈ کیئر دستیاب ہے (عمر 2 سے 12 سال)۔

مقام

ایتھنز

پتہ

Χαριλαου Τρικουπη 5

پانچوی منزل

مقامی زبان میں پتہ/ ایڈریس

Χαριλαου Τρικουπη 5

رابطہ کرنے کے اوقات

سوموار 10:00 سے 17:00

منگل 10:00 سے 17:00

بدھ 10:00 سے 17:00

جمعرات 10:00 سے 17:00

جمعہ 10:00 سے 17:00

مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں

email: livelihoods@hestiahellas.org

facebook_messenger: https://www.facebook.com/Hestia-Hellas-805437309614036/

phone: +302130907859

website: https://hestiahellas.org

پتہ

Charilaou Trikoupi 5, Athens

37.9826439642281800
23.7325992607864260

گوگل میپس میں پتہ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔