Service Image

اپ ڈیٹ: 2021/05/28

بچوں (6 - 11 سال کی عمر) اور نوجوانوں (14 - 18 سال کی عمر) کے لئے یونانی زبان کی کلاسیں پیش کی جاتی ہیں:
کلاسیں یونانی اسکولوں کےلیے بچوں کو تیار کرتی ہیں، سماجی مہارت سکھاتی ہیں اور تخلیقی سرگرمیاں پیش کرتی ہیں.

کلاسوں کے شیڈول کے لئے یہاں کلک کریں (انگریزی میں).

اضافی معلومات

رجسٹر کرنے کے لیئے صبح 9 بجے سے دوپہر 3 بجے آفس آئیں۔

مقامات

ایتھنز

پتہ

Solomou 20

چوتھی 4منزل- ( Pyxida Intercultural Center for the Promotion of Refugee Integration)

مقامی زبان میں پتہ/ ایڈریس

Σολωμού 20

مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں

email: gcr1@gcr.gr

facebook_messenger: https://www.facebook.com/gcr.gr

phone: +302103814710

website: https://www.gcr.gr/en/pyxida-multicultural-center

پتہ

Solomou 20, Athens

37.9866174555480000
23.7331852365456940

گوگل میپس میں پتہ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔