Service Image

اپ ڈیٹ: 2021/01/14

  • سیاسی پناہ اور حقوق پر انفرادی مشاورت اور گروپ کی معلومات کے سیشن
  • سیاسی پناہ کے عمل کے دوران قانونی امداد اور نمائندگی
  • خاندانی ملاپ کے معاملات کے لئے قانونی امداد
  • انتخابی مجرمانہ مقدمات سے متعلق انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے لئے عدالت میں نمائندگی (پولیس تشدد، نفرت پر مبنی جرم ، انسانی اسمگلنگ، وغیرہ)
  • سماجی حقوق تک پہنچنے اور سول کورٹ میں منتخب کردہ مقدمات کی نمائندگی

اضافی معلومات

آپکو اک طے شدہ ملاقات کی ضرورت نہیں ہے۔

ان نمبروں پر ہیاس (HIAS) کو کال کریں:

  • عربی بولنے والوں کے لیے : 00306944134335
  • فارسی اور فرانسیسی بولنے والوں کے لیے: 00306944134160
  • لینڈ لائن:00302251055488

مقامات

لیسووس - میتلینی

پتہ

P. Kountourioti 47

دوسری منزل

مقامی زبان میں پتہ/ ایڈریس

Π. Κουντουριώτη 47

رابطہ کرنے کے اوقات

سوموار 09:00 سے 17:00

منگل 09:00 سے 17:00

بدھ 09:00 سے 17:00

جمعرات 09:00 سے 17:00

جمعہ 09:00 سے 17:00

مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں

email: greece@hias.org

website: https://www.hias.org/hias-greece

پتہ

P. Kountourioti 47, Lesvos – Mytilene

39.1070395374191800
26.5582908289542670

گوگل میپس میں پتہ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔