Service Image

اپ ڈیٹ: 2021/01/14

کمیونٹی سینٹر کی سرگرمیاں اور خدمات میں شامل ہیں:

  • یونانی اور انگریزی زبان کی کلاسیں.
  • آرٹ اور شاعری کے کاموں کی گیلری.
  • تخلیقی ورکشاپس اور ثقافتی تقریبات.
  • پناہ گزین کے لیئے قانونی معاونت (قانونی مرکز لیسوس اور پناہ گزین سپورٹ ایجن کی طرف سے پیش کردہ) .
  • انگریزی، یونانی، عربی، فارسی، اور دیگر زبانوں کی کتابوں کی لائبریری.

رجسٹر کرنے کی مزید معلومات کے لیئے اور سرگرمیوں کے بارے میں جاننے کے لیئے سینٹر پر تشریف لائیں۔

اضافی معلومات

سرگرمیوں کے متعلق مزید معلومات اور رجسٹر کرنے کے لئے مرکز پر تشریف لائیں۔

مقامات

لیسووس - میتلینی

پتہ

Sapfous 9

مقامی زبان میں پتہ/ ایڈریس

Σαπφούς 9

رابطہ کرنے کے اوقات

سوموار 09:00 سے 16:00

منگل 09:00 سے 16:00

بدھ 09:00 سے 16:00

جمعرات 09:00 سے 16:00

جمعہ 09:00 سے 16:00

مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں

email: lesvosmosaik@gmail.com

facebook_messenger: https://www.facebook.com/mosaiksupportcenter/

phone: +302251054561

website: https://lesvosmosaik.org

پتہ

Sapfous 9, Lesvos – Mytilene

39.1062863045231240
26.5548624837761730

گوگل میپس میں پتہ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔