Service Image

اپ ڈیٹ: 2021/01/14

  • سیاسی پناہ کے طریقہ کار کے متعلق معلومات
  • سیاسی پناہ اور خاندانی ملاپ کےلیے درخواست دینے کے متعلق معلومات
  • سیاسی پناہ کے انٹرویو کی تیاری میں مدد
  • اپیل کی تیاری کرنے میں مدد

آپکو اک طے شدہ ملاقات کی ضرورت ہے۔
ملاقات کا وقت طے کرنے کے لیے اس پتہ پرlesvos@advocatesabroad.org ای میل بھیجیں اور اس میں شامل کریں:

  • اپنا فون نمبر
  • ضروری قسم کی قانونی امداد اور حمایتی دستاویزات
  • آپکی جگہ یا مقام یا جہاں آپ رہتے ہیں۔ ایڈووکیٹ ابراڈ آپکو آپکے مقام پر ملیں گے
  • براہِ مہربانی اپنے انٹرویو کے کم از کم 2 ہفتے قبل ملاقات کا وقت طے کرنے کے لیے درخواست کریں

جب آپ اپنی ملاقات کے وقت آئیں تو تمام دستاویزات اپنے ہمراہ لائیں(رجسٹریشن، میڈیکل دستاویزات وغیرہ۔)۔

اضافی معلومات

آپ ایڈوکیٹ ابراڈ کو اسکایپ پربھی ان کی قانونی امداد کی ہاٹ لائن پر رابطہ کر سکتے ہیں:

  • "Advocates Abroad Hotline" کو تلاش کریں اور رابطہ کے طور پر ایڈ کریں.
  •  فارسی، عربی، انگریزی یا یونانی میں کال کریں یا پیغام بھیجیں.
  • ا یڈوکیٹس ابراڈ ہر پیر اور بدھ کو شام 6 بجے سے 9 بجے تک میتلینی وقت کے مطابق آن لائن ہوتے ہیں.

مقامات

میتلینی اور لیسوو س کے ارد گرد

پتہ

میتلینی اور لیسوو س کے ارد گرد

مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں

email: lesvos@advocatesabroad.org

facebook_messenger: https://www.facebook.com/advocatesabroad

phone: +306942569953

website: https://advocatesabroad.org

پتہ

Mytilene and around Lesvos

null
null

گوگل میپس میں پتہ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔