Service Image

اپ ڈیٹ: 2021/01/14

معاونت رضاکارانہ واپسی اور انضمامِ نو پروگرام (AVRR) کے ذریعے، آئی او ایم (IOM) آپکو آپکے آبائی ملک ، یا پھر اس ملک جہاں آپ پہلے رہتے تھے اور جہاں رہنے کے لیے آپکے پاس قانونی حق ہےواپس لوٹنے میں مدد کرتا ہے۔

پروگرام صرف اس صورت میں واپسی میں مدد کرے گا اگر آئی او ایم اس ملک کو جہاں آپ واپس جا رہے ہیں اک محفوظ ملک تصور کرے۔
اپنے کیس کے متعلق آئی او ایم کے ساتھ چیک کریں۔

اضافی معلومات

معاونت رضاکارانہ واپسی اور انضمامِ نو کے پروگرام کے متعلق معلومات کے لیے آئی اوایم کو کال کریں۔
آپکو اک طے شدہ ملاقات کی ضرورت نہیں ہے۔

مقامات

لیسووس - موریا

پتہ

استقبالیہ اور شناختی مراکز (RIC)

رابطہ کرنے کے اوقات

سوموار 08:30 سے 16:30

منگل 08:30 سے 16:30

بدھ 08:30 سے 16:30

جمعرات 08:30 سے 16:30

جمعہ 08:30 سے 16:30

مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں

phone: +306958475878

website: https://greece.iom.int/en/

پتہ

Lesvos – Moria

39.1344710414719000
26.5035563707352000

گوگل میپس میں پتہ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔