
اپ ڈیٹ: 2021/05/28
جی سی آر (GCR) بالغ افراد کے لئے ابتدائی اور انٹرمیڈیٹ یونانی زبان کی کلاسیں پیش کرتا ہے۔
دونوں لیول میں صرف- خواتین کے لیے کلاسیں دستیاب ہیں ۔
یہاں کلک کریں (انگریزی میں) کلاس کے شیڈول کے لیے۔
اضافی معلومات
اندراج کے لیے صبح 9 بجے سے سہ پہر 3 بجے تک دفتر میں تشریف لائیں۔
آپکی زبان اور تعلیم کے متعلق تشخیص ہوگی جس میں اس با ت کا تعین ہوگا کہ آپکو کونسی کلاس میں شامل ہونا چاہیے۔
مقامات
ایتھنز
پتہ
Solomou 20
چوتھی منزل – پناہ گزین انضمام کے فروغ کے لئے پیکسیڈا بین الثقافتی سینٹر (Pyxida Intercultural Center)
مقامی زبان میں پتہ/ ایڈریس
Σολωμού 20
مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں
email: gcr1@gcr.gr
facebook_messenger: www.facebook.com/gcr.gr
phone: +302103814710
website: http://www.gcr.gr/index.php/en/about-gcr/structure/compass
پتہ
Solomou 20, Athens
37.9866178436390000
23.7331793997922420