Service Image

اپ ڈیٹ: 2021/01/14

کمیونٹی سنٹر میں تمام سرگرمیاں موریہ اور کارا تپے میں رہنے والے افراد کی طرف سے ڈیزائن اور قیادت کی جاتی ہے:

  • 4 اور اس سے کم عمربچوں کے لیے بچوں والی جگہ دا نیسٹ "The Nest" (یہ جگہ صبح 10:30 سے دوپہر 1:30 اور سہ پہر 3:00 بجے سے شام 4:00 بجے تک کھلی ہوتی ہے۔)
  • کھیل کا میدان
  • دستکاری اور بچوں کے لئے سرگرمیاں
  • لائبریری
  • "اسکول آف پیس" میں بچوں کے لئے کلاسیں عربی ، فارسی اور فرانسیسی زبان میں پڑھائی جاتی ہیں
  • انگریزی زبان اور ریاضی کی کلاسیں

اضافی معلومات

ون ہیپی فیملی کمیونٹی سینٹر (One Happy Family Community Cente) سوموار سے جمعہ تک کھلا رہتا ہے

  • موسمِ گرما کے دوران دوپہر 12:00 بجے سے شام 7:00 بجے تک۔ 
  • موسمِ سرما کے دوران (یہ اکتوبر کے آخر سے شروع ہوتا ہے): صبح 10:00 بجے سے شام 5:00 تک۔

اسکول آف پیس میں بچوں کے کلاسوں میں داخلے کے متعلق پوچھیں:

  • رجسٹریشن روزانہ سہ پہر 3:30 بجے ہوتی ہے۔
  • کلاسیں سہ پہر 3:30سے شام 7:00 بجے تک منعقد ہوتی ہیں۔

مقامات

لیسووس

پتہ

لیسووس

ایک خوشحال خاندان/ون ہیپی فیملی سماجی مرکز (One Happy Family Community Center)

مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں

email: info@ohf-lesvos.org

facebook_messenger: https://www.facebook.com/OHFLesvos/

phone: +306951348037

website: https://ohf-lesvos.org

پتہ

Lesvos

39.1308387998186260
26.5401875023091060

گوگل میپس میں پتہ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔