Service Image

اپ ڈیٹ: 2021/04/16

ملازمت کی مشاورت کی ورکشاپ مندرجہ ذیل موضوعات پر مشتمل ہیں:

 

  • تعلیمی کوائف و تجربہ اور حوصلہ افزا خط لکھنا۔
  • ملازمت کے انٹرویو کے لئے تیاری۔
  • ملازمت کی تلاش کے طریقے۔
  • یونان میں مزدوروں کے حقوق اور طریقہ کار کے بارے میں معلومات.

ورکشاپ کے بعد، آپ ملازمت کے لیے آمنے سامنے مشاورت اور تعلیمی کوائف و تجربہ لکھنے کے لئے ملاقات طے کرسکتے ہیں.

شرکاء کو 16 سال یا اس سے زیادہ کی عمر کا ہونا چاہئے.

اضافی معلومات

رجسٹر ہونے کیلئے ای میل یا کال کریں.

ہر ورکشاپ 2 دن تک چلتی ہے.

عربی بولنے والوں کیلئے:

  • منگل (سہ پہر3:30 سے شام 6 بجے تک) اور بدھ (دوپہر1 -سےسہ پہر3:30 بجے تک.)، یا
  • جمعرات (سہ پہر3:30 سے6 شامبجے تک) اور جمعہ ( دوپہر1 سےسہ پہر 3:30 بجے تک)

فارسی بولنے والوں کیلئے:

  • پیر (سہ پہر3 سے شام 5:30بجے تک ) اور بدھ (سہ پہر3:30 سے شام6بجے تک )، یا
  • جمعرات (11 بجے سے دوپہر1:30 بجے تک) اور جمعہ (سہ پہر3:30 سے شام6بجے تک )

مقامات

ایتھنز

پتہ

Konstantinoupoleos 44

کے K 44

مقامی زبان میں پتہ/ ایڈریس

Κωνσταντινουπόλεως 44

مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں

email: dimitra@organizationearth.org

facebook_messenger: https://www.facebook.com/EarthRefugee/

phone: +302102325380

پتہ

Konstantinoupoleos 44, Athens

37.9778100000000000
23.7090040000000000

گوگل میپس میں پتہ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔