Service Image

اپ ڈیٹ: 2021/01/14

  • ڈپریشن، گھبراہٹ، صدمے کے بعد کا دباؤ، نیند نہ آنا، خودکشی کے خیالات، خود کو نقصان پہنچانا، وغیرہ کا سامنا کرنے کے لئے نفسیاتی حمایت .

  • جب ضروری ہو تو عوامی ہسپتال یا نجی ماہرین کے حوالاجات. (حوالہ دینے کے لیے نرس اور ثقافتی ثالث / مترجم آپ کے ساتھ جائیں گے).

اضافی معلومات

ملاقات طے کرنے کی ضرورت ہے۔

  • اسی دن کی ملاقات طے کرنے کے لیے صبح 10سے(دوپہر) 12 بجے کے درمیان کلینک میں آئیں۔
  • اگر آپ (دوپہر) 12 بجے کے بعد آتے ہیں تو آپ کو کسی اور دن کا وقت ملے گا۔

قطع نظر قومیت اور قانونی حیثیت کے، کلینک سب کے لئے کھلا ہے.

مقامات

میتلینی

پتہ

Agioritou Panselinou 1

مقامی زبان میں پتہ/ ایڈریس

Αγιορειτου Πανσελήνου 1

رابطہ کرنے کے اوقات

سوموار 09:00 سے 16:00

منگل 09:00 سے 16:00

بدھ 09:00 سے 16:00

جمعرات 09:00 سے 16:00

جمعہ 09:00 سے 12:00

مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں

پتہ

Agioritou Panselinou 1, Mytilene

39.1115041114805900
26.5560681556373450

گوگل میپس میں پتہ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔