Service Image

اپ ڈیٹ: 2021/04/16

18 یورپی زبانوں میں آن لائن آمنے سامنے زبان کے اسباق:

  • یونانی
  • انگریزی
  • بلغارین
  • چیک
  • ڈینش
  • جرمن
  • ہسپانوی
  • فرانسیسی
  • کروشین
  • اطالوی
  • ہنگرین
  • ڈچ
  • پولش
  • پرتگالی
  • رومانین
  • سلوواک
  • فینیش
  • سویڈش

آپ آن لائن کورس کے اختتام پر زبان کاسرٹیفکیٹ حاصل کریں گے.

بنیادی انگریزی کی مہارت درکار ہیں ہے.

اضافی معلومات

اندراج کے لیے OLS@organizationearth.org پرای میل بھیجیں

  • اپنا ای میل ایڈریس اور زبان کو شامل کریں جو آپ سیکھنا چاہتے ہیں.
  • آن لائن اسباق شروع کرنے کے لئے آپ ایک پاس ورڈ وصول کریں گے.

کیا آپ ایتھنز میں ہیں، آپ یہ کورس آرگنائزیشن آرتھ کی کمپیوٹر لیب میں سیکھ سکتے ہیں.
یہ کورس 2 بار پیش کیا جاتا ہے:

  • منگل سے جمعہ، 12 بجے سے2 (دوپہر) بجے تک
  • منگل سے جمعہ، 3 بجے سے 5 بجے تک

آپکو آرگنائزیشن آرتھ میں کلاسیں لینے آنے کی ضرورت نہیں ہے.
آپ کو صرف کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کنکشن/رابطے کی ضرورت ہے.

مقامات

ایتھنز

پتہ

Alexandrou Papanastasiou 7

مقامی زبان میں پتہ/ ایڈریس

Αλεξανδρου Παπαναστασιου 7

مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں

email: ols@organizationearth.org

facebook_messenger: https://www.facebook.com/EarthRefugee/

website: https://erasmusplusols.eu/ols4refugees/

پتہ

Alexandrou Papanastasiou 7, Athens

37.9908926413159000
23.6821974841830640

گوگل میپس میں پتہ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔