اپ ڈیٹ: 2021/01/14

  • بیوروکریٹک/نوکر شاہی طریقہ کار کے ذریعے جانے والے پناہ گزینوں اور مہاجرین کی مدد.
  • اپنے اے ایم کے اے AMKA اور اے ایف ایم AFM حاصل کرنے کے لئے ضروری دستاویزات حاصل کرنے میں مدد کریں.
  • آپ کے ساتھ کے ای پی KEP دفتر میں جاکر معاونت کرنا.

 

اضافی معلومات

طے شدہ ملاقات کی ضرورت نہیں ہے۔

مزید معلومات کے لئے یا ملاقات طے کرنے کے لئےہیلپ لائن:

  • عربی بولنے والے: +306983747897
  • فارسی بولنے والے: +306983748583
  • فرانسیسی بولنے والے: +306983750296

آپ مدد کے لیے اہل ہیں اگر:

  • آپ مکمل طور پر رجسٹرڈ ہیں یا آپ کو پناہ گزین کی حثییت دی گئی ہے.
  • آپ جنوری 1، 2015 کے بعد یونان میں پہنچے ہیں.

مقامات

ایتھنز

پتہ

Boukouvala 26

دیڈرومس ثقافتی سینٹر

مقامی زبان میں پتہ/ ایڈریس

Μπουκουβαλα 26

رابطہ کرنے کے اوقات

منگل 09:00 سے 17:00

بدھ 09:00 سے 17:00

مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں

email: integrationcare1@gmail.com

پتہ

Boukouvala 26, Athens

37.9905360000000000
23.7502680000000000

گوگل میپس میں پتہ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔