
اپ ڈیٹ: 2021/01/14
- ملازمت کی مہارت کی تربیت، جیسے تعلیمی کوائف و تجربہ لکھنا اور ٹائم مینجمنٹ/وقت کا انتظام.
- ملازمت کی تلاش میں مدد.
- آمنے سامنے روزگار کی مشاورت.
اضافی معلومات
کلاسوں کی رجسٹریشن کے لئے رجسٹریشن کے اوقات کے دوران آئیں (جمعرات شام 4-6 بجے) یا کام کے اوقات کے دوران (نیچے دیکھیں) ملاقات کا وقت طے کرنے کے لیے کال کریں۔مقامات
گلیفادا
پتہ
Parodos Leoforos Vouliagmenis 65b & Achilleos 29
مقامی زبان میں پتہ/ ایڈریس
Πάροδος Λεωφόρου Βουλιαγμένης 65b & Αχιλλέως 29
رابطہ کرنے کے اوقات
سوموار 10:00 سے 12:00
منگل 16:00 سے 19:45
بدھ 10:00 سے 12:0010:00 سے 12:00 اور 17:00 سے 19:45
جمعرات 17:00 سے 19:45
جمعہ 10:00 سے 12:00
اتوار 13:00 سے 15:00
مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں
email: athomerefugee@gmail.com
facebook_messenger: www.facebook.com/athomerefugee
phone: +306946580952 (also WhatsApp)
website: https://www.athomerefugees.com
پتہ
Parodos Leoforos Vouliagmenis 65b & Achilleos 29, Glifada
37.8766291696942000
23.7563128046752650