Service Image

اپ ڈیٹ: 2021/01/14

ریڈ کراس ہنرمند ترجمان فراہم کرتا ہے جو آپ کے ساتھ جاتا ہے آپ کی یونانی عوامی خدمات کی ملاقاتوں پر، جیسے کہ:

  • طبی خدمات
  • ہنگامی طبی خدمات
  • دماغی صحت کی دیکھ بھال کی خدمات
  • نفسیاتی سماجی خدمات
  • سماجی اور قانونی خدمات
  • آپ کی حفاظت اور خوشحالی کے لئے دیگر خدمات

اضافی معلومات

آپ کے لیئے ضروری ہے کے آپ پہلے سے عوامی خدمات کے لیئے ملاقات طے کر کے رکھیں۔
یہ ترجمانی خدمت آپ کے لیئے وہ ملاقات طے نہیں کر سکتی۔

ترجمان کی درخواست کرنے کے لیئے ریڈ کراس کو کم سے کم 48 گھنٹے پہلے کال کریں۔
کال کرنے کے اوقات پیر سے جمعہ صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک ہے۔
ریڈ کراس آپ کی درخواست اور میٹنگ کے وقت کی تصدیق کرنے کے لئے آپ کو کال کرے گی۔

اپنی زبان کے نمبر پر کال کریں :

  • عربی بولنے والے: 00306948347972
  • گارسی بولنے والے: 00306946979096
  • کرمانجی بولنے والے: 00306943278644
  • اردو اور پشتو بولنے والے: 00306945962889
  • ترک بولنے والے: 00306943278644

مقامات

ایتھنز

مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں

email: accrefsrc@gmail.com

پتہ

Athens

null
null

گوگل میپس میں پتہ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔