Service Image

اپ ڈیٹ: 2021/01/14

ایتھنز ڈویلپمینٹ اینڈ ڈیسٹینیشن مینجمنٹ ایجنسی (Athens Development and Destination Management Agency) نوجوانوں کے لئے انگریزی زبان کی ابتدائی کلاسیں پیش کرتا ہے.

ہفتے میں 3 بار کلاسیں منعقد کی جاتی ہیں.
ہر کلاس 2 گھنٹے طویل ہوتی ہے.

یہ سرگرمی اوپن اسکول پروگرام کا حصہ ہے، جو ایتھنز شہر کی طرف سے ایک قدم ہے.ایتھنز کے مختلف علاقوں میں 25 اسکول کمیونٹی کے لئے ملاقات کی جگہ بننے کے لیے کلاسوں کے بعد کھلے رہتے ہیں.
یہاں کلک کریںمزید معلومات اور سرگرمیوں کے لئے (انگریزی اور یونانی میں)۔

اضافی معلومات

آپ سرگرمیو ں کے لیے آن لائن یا فون کے ذریعے رجسٹر کرسکتے ہیں.

آن لائن رجسٹر کرنے کے لئے (انگریزی یا یونانی میں):
  • یہاں کلک کریںایتھنز اوپن اسکول کی ویب سائٹ پر سرگرمی کو دیکھنے کے لئے.
  • "اسکولوں اور دستیابی" بٹن پر جائیں.
  • ا س گروہ کے لئے "ابھی بک کریں" پر کلک کریں جس میں آپ شامل ہونا چاہتے ہیں.
  • رجسٹریشن فارم بھریں اور "رجسٹر" پر کلک کریں.
فون (+302105277089) کے ذریعے رجسٹر کرنے کے لئے، آپ کو مندرجہ ذیل معلومات دینے کی ضرورت ہے:
  • آپ کا پہلا اور آخری نام.
  • ا س سرگرمی کا نام جس میں آپ رجسٹر کرنا چاہتے ہیں.
  • اسکول جہاں سرگرمی منعقد کی جاتی ہے.
  • آپ کے رابطے کی معلومات (ای میل اور / یا فون).

سرگرمی کے پہلے دن، آپ کو کچھ اضافی معلومات کے ساتھ ایک سادہ فارم بھرنا ہوگا.

مقامات

ایتھنز

پتہ

Adrianou 114

پلاکا 1 پہلا ایکسپیریمینٹل ہائی اسکول (Plaka, 1st Experimental High School - "1ο Πειραματικό Γυμνάσιο")

مقامی زبان میں پتہ/ ایڈریس

Αδριανού 114

رابطہ کرنے کے اوقات

سوموار 17:00 سے 19:00

بدھ 17:00 سے 19:00

جمعہ 17:00 سے 19:00

مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں

facebook_messenger: https://www.facebook.com/athensopenschools/

phone: +302105277089

website: http://www.athensopenschools.gr/en/draseis/oles-oi-draseis/?did=935

پتہ

Adrianou 114, Athens

37.9732348141211060
23.7300897791241570

گوگل میپس میں پتہ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔