Service Image

اپ ڈیٹ: 2021/01/14

تخلیقی ورکشاپس ، کلاس اور واقعات.

ماضی کی سرگرمیوں میں شامل ہیں:

  • فوٹو گرافی کی کلاسیں.
  • دستاویزی فلم سازی.
  • ڈیزائننگ کے اوزار.
  • اولیو گروو (Olive Grove) میں بیرونی سنیما کا ڈیزائن.
  • لیسووس کے متبادل دوروں کا ڈیزائن.

اضافی معلومات

 

ورکشاپسں کسی بھی قومیت کے 15 سال سے زائد کی عمر کے شرکاء کے لئے ہیں.

موجودہ رجسٹریشن اور شیڈول کے لئے ای میل کے ذریعے یا فیس بک پر ڈیسپلیسڈ ڈیزائنرز (Office of Displaced Designers) کے آفس سے رابطہ کریں.

آپ ان سے رابطہ کر سکتے ہیں اگر آپ ورکشاپ دینا چاہیں یا آپ کوئی موجودہ پیش کی گئی ورکشاپ دیکھنا چاہتے ہیں۔

 

مقامات

لیسووس - میتلینی

پتہ

Agiou Therapontos 5

مقامی زبان میں پتہ/ ایڈریس

Θεράποντος 5

رابطہ کرنے کے اوقات

سوموار 10:00 سے 18:00

منگل 10:00 سے 18:00

بدھ 10:00 سے 18:00

جمعرات 10:00 سے 18:00

جمعہ 10:00 سے 18:00

مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں

email: hello@displaceddesigners.org

facebook_messenger: https://www.facebook.com/displaceddesigners/

website: http://www.displaceddesigners.org

پتہ

Agiou Therapontos 5, Lesvos – Mytilene

39.1048154518613560
26.5536408794207970

گوگل میپس میں پتہ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔