Service Image

اپ ڈیٹ: 2022/10/28

بنیادی اور ہنگامی صحت کی دیکھ بھال:

  • ڈاکٹر نئے درد، زخم، اور شدید بیماریوں کے علاج پر توجہ مرکوز کرتے ہیں
  • وہ دائمی یا طویل مدتی بیماریوں کے علاج نہیں کر سکتےاور نا ہی طویل مدتی ادویات فراہم کرسکتے ہیں

برائے مہربانی نوٹ کریں: بی آر ایف ڈاکٹر خطرے/کمزوری کی تشخیص نہیں کر سکتے.

اضافی معلومات

آپ کو ملاقات طے کرنے کی ضرورت نہیں ہے. ڈاکٹر ہر دن محدود تعداد کے مریضوں کو دیکھ سکتے ہیں لہذا پہلےآنا اچھا ہے۔

بوٹ رفیوجی فاؤنڈیشن سپورٹ عملے ڈاکٹر کو دیکھنے کے لۓ آپ کو نمبر دیں گے

ڈاکٹر پہلے سب سے فوری کیسس دیکھیں گے.

یہ خدمات موریہ Moria اور آلیو گروو Olive Grove کے رہائشیوں کے لیئے ہیں۔

پتہ

لیسووس - موریا کیمپ

آر آئی سی علاقہ

رابطہ کرنے کے اوقات

سوموار 17:00 سے 00:00

منگل 17:00 سے 00:00

بدھ 17:00 سے 00:00

جمعرات 17:00 سے 00:00

جمعہ 17:00 سے 00:00

ہفتہ 10:00 سے 00:00

اتوار 10:00 سے 00:00

مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں

facebook_messenger: https://www.facebook.com/stichtingbootvluchteling/

website: www.bootvluchteling.com

پتہ

Lesvos, Lesvos

39.13573003619761
26.539342716467644

گوگل میپس میں پتہ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔