
اپ ڈیٹ: 2022/08/30
بلیو رفیوجی سینٹر میں بہت سی خدمات دستیاب ہیں، بشمول :
- معلومات اور حوالہ جات
- یونان میں کام کرنے سے متعلق ملازمت کی مشاورت اور معلومات
- نفسیاتی-سماجی حمایت
- نفسیاتی مشاورت
- قانونی معاونت
- ہم جنس پرستوں اور ابیلنگی ٹرانسگینڈر لوگوں کی حمایت
- خواتین اور ماؤں کے لئے محفوظ جگہ
- کمپیوٹر (عام استعمال کے لیئے)
- پچوں کے لیے دوستانہ جگہ
- سکول کے بعد بچوں کے لیے معاونت
- بالغوں کے لئے تفریحی اور تعلیمی سرگرمیاں
- ثقافتی سرگرمیاں
- پناہ گاہ آفس سے اسکائپ پر رابطہ کرنے کے لیے اور نوکری تلاش کرنے کے لئے کمپیوٹر کے کمرے
اضافی معلومات
مزید معلومات اورسرگرمیوں کے لیے رجسٹر کرنے کے لئے مرکز پر تشریف لائیں۔ مقامات
تھیسالونیکی
پتہ
Ionni Koletti 25D
پہلی1 منزل
مقامی زبان میں پتہ/ ایڈریس
Ι. Κωλέττη 25D
رابطہ کرنے کے اوقات
سوموار 09:00 سے 19:00
منگل 09:00 سے 19:00
بدھ 09:00 سے 19:00
جمعرات 09:00 سے 19:00
جمعہ 09:00 سے 19:00
مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں
email: thebluecenter@solidaritynow.org
facebook_messenger: www.facebook.com/SolidarityNow/
phone: 302310555266
website: www.solidaritynow.org
پتہ
Ionni Koletti 25D, Thessaloniki
40.646319443316074
22.91848352788145
مقامی زبان میں پتہ
Ι. Κωλέττη 25Δ