
اپ ڈیٹ: 2021/01/14
ریڈ کراس ہیلتھ موبائل یونٹ پیش کرتا ہے:
- بنیادی صحت کی دیکھ بھال اور بالغ افراد اور بچوں کے لئے خدمات
- ویکسین (آمکا کے بغیر بچوں کے لئے بھی)
- ہنگامی مشاورت
- صحت کے فروغ کی سرگرمیاں
- عوامی ہسپتالوں کے لیئے حوالہ جات
آپ کو ملاقات طے کرنے کی ضرورت ہے۔
پناہ گزینوں' کے لئے کثیر المقاصد سینٹر ہاٹ لائن کو کال کریں 00302105140440 یا ملاقات طے کرنے کے لئے وٹس ایپ/ وائبر پر 00306934724893 پر پیغام بھیجیں.
اضافی معلومات
ریڈ کراس موبائل یونٹ دوسرے مقامات پر بھی دورہ کرتا ہے. یہ مقامات ہر ہفتے بدلتے ہیں.
مقامات اور اہلیت کے لئے انکی ویب سائٹ چیک کریں۔
مقامات
ایتھنز
پتہ
Kapodistriou 2
پناہ گزینوں کے لئے کثیر المقاصد سینٹر
مقامی زبان میں پتہ/ ایڈریس
Καποδιστρίου 2
مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں
email: eysmobileunit@gmail.com
phone: +302105140440
website: http://hrcurbanarea.blogspot.rs/p/outreach.html
پتہ
Kapodistriou 2, Athens
37.9861466061971400
23.7323262200399760