
اپ ڈیٹ: 2021/04/20
تعلیمی سرگرمیا ں بشمول:
- یونانی اسکولوں میں جانے والے بچوں کے لئے یونانی ا سبا ق (منگل، بدھ اور جمعرات شَا م 5 سے 6:30 بجے تک )
- بالغوں کے لئے بنیادی اور متوسط یونانی زبان کے کورسز (منگل، بدھ اور جمعرات شَا م 5 سے 6:30 بجے تک )
- انگریزی کے اسبا ق (منگل، بدھ اور جمعرات شا م 6:45 سے 7:30 بجے تک )
- پیانو، گانے اور گٹار پر موسیقی کے اسبا ق (سوموار شام 5:30 - 7 بجے تک)
اضافی معلومات
کلاسوں کی رجسٹریشن کے لئے رجسٹریشن کے اوقات کے دوران آئیں (جمعرات شام 4-6 بجے) یا کام کے اوقات کے دوران (نیچے دیکھیں) ملاقات کا وقت طے کرنے کے لیے کال کریں۔مقامات
گلیفادا
پتہ
Parodos Leoforos Vouliagmenis 65b & Achilleos 29
مقامی زبان میں پتہ/ ایڈریس
Πάροδος Λεωφόρου Βουλιαγμένης 65b & Αχιλλέως 29
رابطہ کرنے کے اوقات
سوموار 10:00 سے 12:00
منگل 16:00 سے 19:45
بدھ 10:00 سے 12:00 10:00 سے 12:00 اور 17:00 سے 19:45
جمعرات 17:00 سے 19:45
جمعہ 10:00 سے 12:00
اتوار 13:00 سے 15:00
مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں
email: athomerefugee@gmail.com
facebook_messenger: www.facebook.com/athomerefugee
phone: +306946580952 (also WhatsApp)
website: https://www.athomerefugees.com
پتہ
Parodos Leoforos Vouliagmenis 65b & Achilleos 29, Glifada
37.8766320725143200
23.7563150123899400